ایران نیوکلیئر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے،شیخ عبداللہ
ایران کا معاندانہ رویہ جوں کا توں برقرار ہے اور نیوکلیئرپروگرام کو بڑھاوا دے رہا ہے، یواے ای وزیر خارجہ
ہفتہ 23 ستمبر 2017 16:12
(جاری ہے)
نیوکلیئر معاہدے اور اس میں شامل دفعات پر عمل درآمد کا مسلسل جائزہ لیا جانا چاہیے۔
ایران کے زیر تسلط تین جزائر پر عمل داری امارات کا حق ہے۔قطر بحران پر بات کرتے ہوئے شیخ عبداللہ بن زاید کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنے والی چار ریاستوں نے دوحا کو دہشت گردی کی حمایت سے روکنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے ہیں۔انہوں نے یمنی عوام کو انسانی بنیاد پر امداد فراہمی پر سعودی عرب کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے برما میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں اور بیدخلی جیسے ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہ ان کا ملک پناہ گزینوں سے متعلق انسانیت پر مبنی نقطہ نظر کی حمایت جاری رکھے گامزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.