کسی کےفائدے کیلیے ترمیم قانون کی زبان میں فراڈ کہلاتی ہے،افتخار محمد چودھری
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 ستمبر 2017 18:12
(جاری ہے)
یہ چاہتے ہیں نوازشریف دوبارہ پارلیمنٹ میں بھی جائیں اور کسی طرح پھرپارٹی سربراہ بن جائیں۔ نااہلی ہونے کے بعد کوئی بھی شخص دوبارہ پارلیمنٹ میں نہیں جاسکتا۔آرٹیکل 63 کی بہت اہمیت ہے۔ اہلیت سے متعلق آئین میں بہت سے آرٹیکل ہیں۔جبکہ ملی بھگت سے نااہلی کے آرٹیکل میں ترمیم کی جارہی ہے۔ تاہم پارٹی عہدہ رکھنے کے حالیہ قانون کا اطلاق مستقبل سے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئندہ انتخابات وقت پرہوں گے۔ملک میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے۔ایک وزیراعظم گیا تو4 دن بعد دوسرا وزیراعظم آگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.