تاریخ میں پہلی دفعہ کسی بھی ادارے کی پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں بیک وقت کاروائی
پنجاب فوڈ اتھارٹی صوبہ بھر میں فعال، صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں ناکے لگا کر دودھ کی چیکنگ ،راجن پور سے اٹک تک، پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں 40 ہزار لیٹر کے قریب ناقص دودھ تلف ، ملاوٹ کے تمام ٹیسٹ موقع پر کیے گئے، ذیادہ تر پانی اور گاڑھا کرنے والے کیمیکلز کی ملاوٹ پائی گئی، لاہور میں 4 ہزار، ملتان میں 3500، راولپنڈی میں 3800 لیٹر ناقص دودھ تلف گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان اور بہاولپور میں مجموعی طور پر 11 ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف کیا گیا
ہفتہ 23 ستمبر 2017 19:34
(جاری ہے)
دودھ میں ملاوٹ کے تمام ٹیسٹ موقع پر کیے گئے۔
دودھ میں ذیادہ تر پانی اور گاڑھا کرنے والے کیمیکلز کی ملاوٹ پائی گئی۔سبزاہ زار میں ملک بیکری پر چھاپے کے دوران نیلے کیمیکل ڈرمز کا استعمال کرنے ،ملازمین کے میڈیکل موجود نہ ہونے ،پروسیسنگ ایریا میں سگریٹ نوشی کرنے ،حشرات کے خاتمے کا نامناسب انتظام،گندے اواور زنگ آلودہ فریزر میں اشیاء خورونوش محفوظ کرنے پر احاطے کو سیل کر دیاگیا۔ہربنس پورہ میں المدینہ ہوٹل،قصرِ شیریں بینکویٹ ہال ،ڈوسے فوڈ ،زارارشہید روڈ پر فائن پیزا،پاک سوئٹس ،حافظ مِلک شاپ ،حسیب جنرل سٹور،اکبری منڈی میں غالِب سوئٹس ،فیصل سوئٹس،اور متعدد فو ڈ پوائنٹس اورسوئٹس اینڈ بیکرز کو فوری ای لائسنس بنانے ،اور خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.