اقوام متحدہ میں مودی اور کلبھوشن کا نام لیتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم کی زبان گنگ ہو جاتی ہے،
سرحدوں پر مقیم شہریوں کا قتل عام تقاضا کرتا ہے کہ مودی سرکار کوعالمی دہشت گرد قرار دیا جائے ،بین الاقوامی قیادت کی موجودگی میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را"کی بلوچستان میں پاکستان مخالف سرگرمیاں کسی سے پوشیدہ نہیں تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی سی ایم ایچ سیالکوٹ میں بھارتی جارحیت سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو
ہفتہ 23 ستمبر 2017 20:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر مقیم شہریوں کا قتل عام اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ عالمی سطح پر مودی سرکار کو دہشت گرد قرار دیا جائے اور بین الاقوامی لیڈر شپ کی موجودگی میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را"کی بلوچستان میں پاکستان مخالف سرگرمیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ بد قسمتی سے نواز شریف ہو یا عباسی ان کی زبان پر بھارت کا نام نہ آنا پاکستان کے مؤقف کی نفی ہے اور عوام جاننا چاہتے ہیں کہ جب بھی پاکستان میں نواز شریف کی حکومت پر مشکلات کے بادل گہرے ہوتے ہیں تو سرحدی عوام پر بھارتی جارحیت کی یلغار ہو جاتی ہےمزید اہم خبریں
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.