ضمنی الیکشن این اے 4 آزاد امیدوار محمد علی اے این پی میں شامل، میاں افتخار حسین نے سرخ ٹوپی پہنائی
اتوار 24 ستمبر 2017 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ایک پر مسرت موقع ہے کہ پختونوں کا گھر ولی باغ ایک ہو چکا ہے اور یہ ہم سب کے لیے ایک مثال ہے۔
یہی وقت ہے کہ پختون باچا خان، ولی خان کے سرخ جھنڈے تلے جمع ہو کر پختونوں کے حقوق کے لیے اکٹھے ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے اے این پی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ آخر میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر محمد علی اور اس کے تمام ساتھیوں کی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کی شمولیت کو عوامی نیشنل پارٹی کے لیے نیک شگون قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.