بلاول بھٹو زرداری تاجر برادری اور صنعتی ترقی کیلے کوشاں ہیں،
ماس ٹرانزٹ منصوبہ پر کام جلد مکمل ہو گا، ناصر حسین شاہ ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری اور بحالی کیلے اکتوبر یا نومبر میں 600 سے زائد بسیں کراچی میں لائی جائیں گی، تقریب سے خطاب
پیر 25 ستمبر 2017 19:39
(جاری ہے)
25 دسمبر کو ان شاء اللہ کے سی آر کا افتتاح کرینگے۔
سہ فریقی کانفرنس اکتوبر میں منعقد کرکے تاجر, محنت کشوں اور حکومتی نمائندوں کے مسائل حل کرینگے۔لیبر کالونی سمیت تاجر برادری کے تمام مسائل مشترکہ طور پر حل کرینگے۔شہر میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے عوام کی تکالیف کا ازالہ کررہے ہیں۔پانی کے مسائل کے حل کیلیے کئی منصوبے کے فور اور دیگر بنیادی اقدامات کررہے ہیں۔شہر کی صفائی اور ستھرائی کیلے مشترکہ کام کررہے ہیں دو اضلاع میں سالڈ ویسٹ مینیجمینٹ کے ذریعے کامکرہے ہیں۔پرسیپشن کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ دو اضلاٰع کا موازنہ کریں حکومت کام کررہی ہے۔حالیہ بارشوں میں کئی علاقے ڈوب گئے کراچی لاوارث نہیں کراچی کسی کی جاگیر نہیں حکومت سندھ نے کام کرکے علاقے کلیر کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ جس نے کرپشن کی ہے وہ بھگتے گا،کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.