مسلح فلسطینی شخص کی فائرنگ ، تین اسرائیلی ہلاک ، ایک زخمی
منگل 26 ستمبر 2017 16:22
(جاری ہے)
حملہ آور کی شناخت ہار ادار کے قریب فلسطینی گاں کے رہائشی 37 سالہ بیت سوریک کے نام سے ہوئی جس نے بستی میں کام کے لیے ورک پرمنٹ حاصل کررکھا تھا۔
واقعے میں زخمی ہونے والے اسرائیلی کو یروشلم کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا، جہاں کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔خیال رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی کنارے پر قائم بستیوں کے ساتھ متعدد فلسطینی دیہات آباد ہیں تاہم یہاں اس قسم کا واقعہ غیر معمولی بات ہے۔یاد رہے کہ اکتوبر 2015 سے شروع ہونے والی حالیہ کشیدگی میں اب تک 295 فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ اس عرصے میں 50 اسرائیلی، 2 امریکی، اردن کے دو شہری جبکہ ارٹیریا، سوڈان اور برطانیہ کا ایک ایک شہری ہلاک ہوا۔اسرائیلی حکام کا دعوی ہے کہ جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں نے اسرائیلی فورسز پر چاقو، دیگر اسلحے سے حملے کیے جبکہ فورسز پر کار حملے بھی کیے گئے اور فورسز نے انہیں دفاع میں ہلاک کیا جبکہ متعدد فلسطینیوں کو احتجاج، مظاہروں اور اسرائیلی فضائی حملوں میں ہلاک کیا گیا۔دوسری جانب فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے حملوں میں جاں بحق کیے جانے والے فلسطینی شہری غیر مسلح تھے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.