ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صحبت پورکا اچانک تعلیمی اداروں کا دورہ
تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی ہے ،ضیا الرحمن مینگل
منگل 26 ستمبر 2017 17:11
(جاری ہے)
استاد ایک والد کی حیثیت رکھتا ہے کہ اساتذہ کا احترام ہم سب پر لازم ہے ۔
جو اساتذہ اپنے فرائض میں غفلت برتتے ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی ۔ مزید انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے مقدس مقام ہوا کرتے ہیں ۔ جن کو جتنا صاف ستھرا رکھا جائے گا وہ اتنا خوبصورت ہونگے ۔ اساتذہ کرام کو چائیے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ ساتھ بچوں کو نصاب کے مطابق اسباق پڑھوانے چائیے ۔ سکولوں میں وقت پر اسمبلی ، شجر کاری ، صفائی ستھرائی اور نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں ۔ اس میدان سے بہت بڑے تعلیمی جرنیل پیدا ہونگے اورجن کے ہاتھوں میں قوموں کی تقدیر یں واسطہ ہیں ۔ مزید انہوں نے اپنے ڈی ڈی اوز کو کہا کہ تعلیم کے میدان میں اپنے آپ کو ایک مثالی افسر بن کر رہنے کا کردار ادا کریں اور تعلیمی اداروں پر کڑی نظریں رکھیں جہاں کہیں تعلیمی جھول پائیں وہاں پر پیش ہوجائیں ۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.