پی ٹی آئی سیاسی پارٹی کے علاوہ ایک تحریک ہے ،عمران خاں کے سپاہی نظریے پر یقین رکھنے والے ہیں، اقتدار حاصل کرنا ہوتا تو اسد عمر آج ادھر آپ کو نظر نہ آتا،نظریے کے ساتھ خواجہ آصف کو این اے 110سے آئوٹ کرنا ہے ، شہباز شریف بڑی تقریر کرتا تھا زرداری کے خلاف عمران خان نیب کا چیئرمین مک مکا پر نہیں لگانے دے گا ایک جی ٹی روڈ پر پوچھ رہا ہے مجھے کیوں نکالا دوسرے کا وقت قریب ہے،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی اسد عمر کا سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب
جمعرات 28 ستمبر 2017 21:02
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،صوبائی نائب صدر عمر فاروق مائر، زاہد سلیم باجوہ، میاں اعجاز جاوید، طاہر سلطان ،امان اللہ بھٹی ایڈووکیٹ، چوہدری نوید سلطان ودیگر بھی شامل تھے۔
اسد عمر نے کہا کہ یہ جنگ عمران اور پی ٹی آئی کے ورکر مل کر جیتے گے۔ہر سیالکوٹی خواجہ آصف نہیں ہوتا۔ہمارا وزیر خارجہ امریکہ اور بھارت کی بات کرتے ہیں خواجہ اصف تم نے ووٹ سیالکوٹ کے ووٹ حاصل کیے ہیں یا دلی کے ووٹرز سے سابق وزیراعظم کے گھر شادی پر قریبی دوست موجود نہیں تھے مگر جندال موجود تھا۔ خواجہ آصف کہتا ہے کہ نواز شریف کو بھارت کی دوستی پر نکالا گیا،خواجہ صاحب نواز شریف کو کرپشن کی وجہ سے نکالا گیا ہے۔ تحریک انصاف میں کوئی اختلاف نہیںہے ہمارا صرف ایک ہی لیڈر ہے جس کا نام عمران خان ہے جماعت اسلامی سے ملاقات کے لئے وقت مقرر ہو چکا ہے ، تمام فیصلے اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے کر دیے جائیں گے۔قمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.