40 سال تک خفیہ طور پر ڈرائیونگ کرنے والی سعودی خاتون نے بھی شاہی فرمان کا خیر مقدم کیا
سعدیہ عباس پیر 2 اکتوبر 2017 10:34
(جاری ہے)
کچھ عرصے بعد اسکے والد وفات پا گئے اور اسکی ماں بیمار رہتی تھیں ۔ اسے اپنی والدہ کو روٹین میں اسپتال لے جانا ہوتا تھا ۔
اس لیے وہ چھپ کر ڈرائیو کرنے لگ گئی اور اپنے والدہ کو خود اسپتال لے کر جانے لگی ۔ اسنے مزید بتایا کہ جب اسکی شادی ہوئی تو اسکے شوہر کا تبادلہ ریاض ہو گیا اور پھر سے وہ اپنی والدہ کے ساتھ ہی رہ گئی جہاں وہ اپنی والدہ کا خیال رکھتی اور انہیں باقاعدگی سے اسپتال لے کر جاتی۔ امساء نے مزید بتایا کہ اسکی کمیونٹی کے لوگوں نے اس معاملے میں اسے کبھی پریشان نہیں کیا بلکہ اسکا ساتھ دیا اور پولیس سے بچنے کے لیے وہ خراب سڑکوں پر گاڑی چلاتی تھی اور اپنی ماں کو اسپتال لے کر جاتی تھی ۔ امساء نے کہا کہ وہ عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت کے اس شاہی فرمان کا خیر مقدم کرتی ہے کیوںکہ اس سے ریاست میں عورتوں کے لیے بہت مواقع کھلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.