سابق آ سٹریلیوی فاسٹ بولر مچل جانسن اور ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ کرس لین نے پی ایس ایل کھیلنے کی تصدیق کردی ، نجم سیٹھی
بھارت کے ساتھ سیریز کے انعقاد کا بھی امکان پیدا ہو گیاہے،ٓئی سی سی کے نئے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان سیریز متوقع ہے، چیئرمین پی سی بی
پیر 2 اکتوبر 2017 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ سری لنکا کے اینجیلو میتھیوز، افغانستان کے راشد خان، جنوبی افریقہ کے عمران طاہر اور ویسٹ انڈیز کے ایو ن لیوس بھی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
بھارت کے ساتھ سیریز کے بارے میں چیئرمین پی سی بی نے دعوی کیا کہ آئی سی سی کے نئے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان سیریز متوقع ہے۔پی سی بی چیئرمین نے بتایا کہ وہ 9 اکتوبر کو آک لینڈ میں ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کریں گے جس کے دوران پاک ، بھارت سیریز کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.