پاکستان اور چین پہلی مرتبہ دونوں ممالک کی زبانوں یعنی اردو اور چینی پرمشتمل جامع لغت کی تیاری کی منصوبہ زیر غورہے ،یہ لغت دونوں ممالک کے عوام میں زبان کی رکاوٹ دورکرنے میں سنگ میل ثابت ہوگی ،دونوں ممالک کی لازوال دوستی مزید مضبوط اور گہری ہونے کے ساتھ عوامی سطح پر رابطوں کو بڑھانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگی
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 5 اکتوبر 2017 23:41
(جاری ہے)
اس منصوبہ کے تحت ڈویڑن کا ادارہ برائے فروغ قومی زبان اردو فارسی لغت تیارکر رہا ہے۔
انہوں نے علمی وادبی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے دادو، فاٹا، گلگت بلتستان، مظفرآباد، کوئٹہ اور پشاور میںاکادمی ادبیات کے علاقائی دفاتر کی تعمیر کے کام کے جلد آغاز کے لئے ضابطہ کی کاروائی مستعدی سے نمٹانے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس کو آگاہ کیاگیا کہ اکادمی ادبیات کے آڈیٹوریم کی تعمیر رواں سال مکمل ہوجائے گی جو طویل عرصہ سے سست روی کا شکار چلا آرہا تھا۔ اجلاس کو بتایاگیا کہ ملکی تاریخ میں پہلی اردوسا?نڈڈکشنری جون 2018ء میں مکمل ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ بچوں کے لئے لغت رواں سال دسمبر تک تکمیل کو پہنچے گی۔ نستعلیق کے خوبصورت خط میں سرکاری سطح پر تیار ہونے والی اردو ڈکشنری نہ صرف شائع ہوچکی ہے بلکہ ویب پر اڑھائی لاکھ سے زائد الفاظ کمپیوٹر کے’ بیٹا ورڑن‘ میں دستیاب ہیں۔مشیر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ویب سائٹ کے استعمال کی مسلسل نگرانی کی جائے اور اس میں درپیش آنے والی دقتوں کوجلد دور کیا جائے۔ اجلاس میں ڈویڑن کے وفاقی سیکریٹری انجینئر عامر حسن، جوائنٹ سیکریٹریز کیپٹن (ر) عبدالمجید نیازی، سید جنید اخلاق اور دیگر حکام شریک ہوئے۔نمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.