وزارتوں کے ذیلی اور آئینی اداروں کے ملازمین کو رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے سمری وزیراعظم کو ارسال کی گئی ہے‘
اسلام آباد میں سیکرٹریٹ کے نئے بلاک کی عمارت کا تعمیراتی کام 30 جون 2018ء کو مکمل ہوگا ْوفاقی وزیر مکانات و تعمیرات اکرم خان درانی کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
جمعہ 6 اکتوبر 2017 17:30
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ نئے بلاک کی تعمیر کا کام 2007ء میں شروع ہوا تھا جو آئندہ سال جون میں مکمل ہوگا۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ وزارتوں کے ذیلی اور آئینی اداروں کے ملازمین کو سرکاری رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ جلد شروع ہونے کی توقع ہے‘ اس بارے میں سمری وزیراعظم کو ارسال کی جاچکی ہے۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ معاملہ جلد از جلد حل ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.