مستعفی ہونے والے سابق آئی ایس آئی چیف جنرل رضوان اختر کے بھائی کا انتہائی بڑا کرپشن اسکینڈل منظر عام پر آگیا
بدھ 11 اکتوبر 2017 00:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پووگرام میں سینئر اینکر پرسن روف کلاسرا کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے جہاز کو فروخت کرنے اور اس تمام ڈیل کے پیچھے جس شخص کا نام ہے وہ ہیں ایئر کموڈور عمران اختر جو کہ گزشتہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل رضوان اختر کے بھائی ہیں جنہوں نے حال ہی میں فوج سے ریٹائرمنٹ لی ہے۔
عمران اختر پاک فضائیہ سے ڈیپوٹیشن کے ذریعے پی آئی اے میں گئے تھے تاہم عمران اختر نے27اکتوبر 2016 میں ایک کاغذ تیار کیا جس میں عمران اختر نے کہا کہ ہمیں 60 لاکھ روپے کے عوض یہ جہاز بیچ دینا چائیے اور اس ڈیل کی منظوری اس وقت کے نگراں ایم ڈی مسٹر برنٹ نے 2 دن کے بعد دیدی۔ نجی ٹی وی چینل کے اینکر نے مزید کہا کہ ایک مہینے بعد ہی ڈیل کی سیل ڈیٹ تیار کرلی گئی اور جہاز دیدیا گیا۔ روف کلاسرا نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.