قندیل بلوچ قتل کیس; مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 اکتوبر 2017 10:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مفتی عبد القوی نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی نے گذشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں وکیل محبوب عالم خان کے ذریعے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہیں قندیل بلوچ قتل کیس میں بے گناہ قرار دینے کے بعداب دوبارہ بیان کے ذریعے ملوث کردیا گیا ہے ۔
درخواست میں کہا گیا کہ ایسا کرنے سے میری مذہبی، سیاسی اور سماجی شہرت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ تاہم عدالت میں پولیس نے موقف اختیار کیا کہ مفتی عبد القوی شامل تفتیش نہیں ہو رہے۔ جس پر عدالت نے مفتی عبد القوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے۔ خیال رہے کہ مفتی عبد القوی کو قندیل بلوچ قتل کیس کا اہم کردار سمجھا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.