اگر ملک میں خانہ جنگی ہوئی تو ذمہ دار شریف خاندان ہوگا‘
اگلے ہفتے لال حویلی میں ان کے خلاف اعلان جنگ کروں گا‘ پوری قوم فوج اور عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے‘ پاکستان اور جمہوریت میں اگر لڑائی ہوئی تو پاکستان کو بچانا ہے‘شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 اکتوبر 2017 13:26
(جاری ہے)
جمعہ کو شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان قبضہ گروپ ہے ملک میں خانہ جنگی ہوئی تو ذمہ دار یہ لوگ ہوں گے۔
پاکستان کو بچانا ہے تو چوروں کو بھگانا ہوگا۔ چور چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ان کا ستیاناس ہوجانا ہے۔ ان کی سازش بین الاقوامی پلاننگ کا حصہ ہے نواز شریف اور مریم نواز جب فوج اور عدلیہ کے خلاف بات کریں تو کور کمانڈر میں اس موضوع پر بات ہوئی ہوگی۔ پاکستان اور جمہوریت میں اگر لڑائی ہوئی تو پاکستان کو بچانا ہے ہم سب عدلیہ اور فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ میں اگلے ہفتے لال حویلی میں اعلان جنگ کروں گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.