پنجاب یونیورسٹی کے مختلف امتحانی نتائج جاری

جمعہ 13 اکتوبر 2017 18:25

لاہور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے پارٹ ون سکینڈ اینول2016ء ،بی ایس سی ایس (فائنل ائیر) سیکنڈ اینول2016ء اوربی ایف اے پارٹ IVاینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :