مصطفی آباد میں علاقہ مکینوں نے موبائل چور کو پکڑ لیا

خوب درگت بنائی گئی ،چور کو مرغا بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

جمعہ اکتوبر 19:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء) لاہور کے علاقے مصطفی آباد میں علاقہ مکینوں نے موبائل چور کو پکڑ لیا ، خوب درگت اور مرغا بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے ک مصطفی آباد کے علاقہ میں نوجوان دکان سے موبائل چوری کررہا تھا جسے علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اسکی درگت بنانا شروع کر دی ۔ علاقہ مکینوں نے چور کو مرغا بھی بنایا اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments