قدرتی آفات سے آگاہی، جامعہ پشاور میں پرسوں سیمینار منعقد ہوگا

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 12:49

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2017ء) پشاور یونیورسٹی کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی اور فاٹا ڈیزسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اشتراک سے پرسوں پیر کو قدرتی آفات سے آگاہی کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹیچرز کمیونٹی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :