اترپردیش کے مدرسہ بورڈ کی3 ہزار مدرسوں کے خلاف کارروائی کی تیاری
منگل 17 اکتوبر 2017 15:12
(جاری ہے)
مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار راہول گپتا نے بتایا کہ حکومت نے 2 مرتبہ مدارس کی آن لائن ڈیٹا فراہم کرنے کی مدت میں توسیع کی جس کی آخری تاریخ 15اکتوبر تھی۔
انہوں نے بتایا کہ کارروائی میں حکومت کے امداد یافتہ مدارس سمیت 560مدرسوں نے اپنا ریکارڈ آن لائن کردیا ہے جبکہ تقریباً3 ہزارمدارس نے اپنا ریکارڈ آن لائن نہیں کیا۔ گپتا نے کہا کہ جن مدرسوں نے اپنا ڈیٹا فراہم نہیں کیا ان کے خلاف کارروائی کی جائیگی اور ان کی منظوری ختم کرنے کیلئے حکومت کو خط لکھا جائیگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.