چین دنیا کے لیے اپنے دروازے بند نہیں کرے گا،نیشنل کانگریس
بدھ 18 اکتوبر 2017 13:19
(جاری ہے)
وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے جائز حقوق اور مفادات کا تحفظ کرے گا۔
ہم اس سلسلے میں ایک منفی فہرست بھی جاری کریں گے۔ جو کاروباری کمپنیاں چین میں رجسٹرڈ ہونگی ان کے ساتھ مصاوی سلوک کیا جائے گا۔ رپورٹ میں غیر ملکی تجارت نئے ماڈلز کو ترقی دینے اور نئی طرز کی تجارت اور چین کے تجارتی معیار کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا ہے۔چین اپنے مغربی ریجن کو مزید وسیعی کردے گا۔ کیونکہ کھلے پن کی پالیسی سے ہی ترقی حاصل کی جاسکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.