جوہری ڈیل بچانے کی خاطر یورپ فعال کردار ادا کرے، یورپ اس ڈیل پر کاربند رہتا ہے، تو ایران بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا، ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کا بیان
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:20
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تہران کی عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری ڈیل کو بچانے کی خاطر یورپ کو زیادہ فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔
گذشتہ روز ان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس تناظر میں یورپ کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کی جانے والی تنقید خوش آئند ہے اور اگر یورپ اس ڈیل پر کاربند رہتا ہے، تو ایران بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کو امریکا پر دباؤ بڑھانا چاہیے کہ وہ اس جوہری معاہدے سے دستبردار نہ ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.