گورنر بلو چستان محمد خان اچکزئی کا نامعلوم افراد کی فا ئر نگ سے پولیس انسپکٹر عبدالسلام کی شہا دت پر اظہار افسوس
بدھ 18 اکتوبر 2017 23:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ افسوس ناک واقعہ ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے گورنر نے عوام پر زور دیا کہ وہ بحیثیت ذمہ دار شہر ی کسی بھی قسم کے مشکو ک سرگرمی،افراد یا ایشیا ء کی اطلا ع فوری طو ر پر قانون نا فذ کرنے والے اداروں کواطلا ع کریں تاکہ فوری طورپر اس کا سد با ب کیا جا سکے ۔
انہوں نے کہاکہ دینی علما ء و مشا ئخ پر زور دیا کہ وہ اتحاد بین المسلمین و مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے بھر پور کردارادا کریں اور معاشرے میں دین مبین اسلام کی حقیقی تعلیما ت کے مطابق انسانی جان کی حرمت ،امن و یکجہتی کی فضا ء بر قرار رکھنے اور اُخوت ورواداری کا درس دیں ۔گو رنر نے کہا کہ حکومت شہداء کے خاندانوں کے دکھ و تکلیف میں برابر کی شر یک ہے اور مجرموں کو کیفرے کرداد تک پہنچانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.