کیپٹل سٹی پولیس کی کارروائی ‘ منشیات فروشی اور جعلی کرنسی میں ملوث بین الصوبائی گروہ کے تین ملزمان گرفتار
جمعہ 20 اکتوبر 2017 16:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ خزانہ حسن خان، اے ایس ائی سید محمد نے دیگر نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 6 لاکھ 90 ہزار جعلی کرنسی برآمد کی سی سی پی او پشاور محمد طاہر خان نے ایس پی رورل شفیع اللہ خان گنڈا پور کی نگرانی میں ڈی ایس پی چمکنی عبد السلام خالد اور ایس ایچ او خزانہ حسن خان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جنہوں نے گرفتار شدہ ملزمان لعل زمان،سجاد اورواجد سے تفتیش کے دوران ثابت کیا کہ مذکورہ جعلی کرنسی 6 لاکھ 90 ہزارروپے اور منشیات کے کاروبار کا آپس میں تعلق ہے۔
مقامی پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر پشاور کے مختلف مقامات پر رات گئے چھاپے لگائے جن میں لاکھوں روپے مالیت کے 13 کلو گرام چرس اور مزید 3 لاکھ 70 ہزار پاکستانی جعلی کرنسی اور دیگر سامان برآمد کرکے ملزمان کو بے نقاب کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.