سعودی عرب ، جدہ ساحل سمندر پر 120سی سی ٹی وہ کیمرے نصب

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:04

سعودی عرب ، جدہ ساحل سمندر پر 120سی سی ٹی وہ کیمرے نصب
جدہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 19اکتوبر 2017ء ) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ میونسپلٹی نے ساحل سمندر کے نئے منصوبے کی نگرانی کیلئے 120سی سی کیمرے نصب کرنے شروع کردیئے۔

(جاری ہے)

میئر ہانی ابو راس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جدہ ساحل سمندر کا نیا منصوبہ زیر تکمیل ہے اور 7لاکھ 20 ہزارمربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر نافذ کیا جارہا ہے۔ منصوبہ جنوب میں النورس چوراہے سے لیکر شمال میں جبیر بن الحارث اسٹریٹ تک 4.2 کلو میٹر میں پھیلا ہوا ہے اورجلد ہی اسکاافتتاح بھی کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :