پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کیلئے اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ کو بہترین شہری سہولیات فراہم کی جائیں گی‘عبداللہ خان سنبل
ایمرجنسی اور ریسکیو کے سلسلے میں میڈیکل کور کے لیے ہاکی اسٹیڈیم میں 20 بستروں پر مشتمل ہسپتال قائم کیا جائے گا ‘کمشنر لاہور ڈویژن
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:21
(جاری ہے)
پانی و بجلی کی بلاتعطل فراہمی، پارکنگ، قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں مرمت و بحالی کے کاموں کی بہترین سرانجام دہی، ہارٹیکلچر، سڑکوں کی تزئین و آرائش، اسٹیڈیم کے اندر اور باہر صفائی کے لیے انتظامات کو ابھی سے حتمی شکل دی جانے لگی ہے۔
ایمرجنسی اور ریسکیو کے سلسلے میں میڈیکل کور کے لیے ہاکی اسٹیڈیم میں 20 بستروں پر مشتمل ہسپتال قائم کیا جائے گا جبکہ ایک چھوٹا یونٹ ٹیموں کے ٹھہرنے کی جگہ نجی ہوٹل میں کام کرے گا۔ ایک کارڈیک ایمبولنس اسٹیڈیم کے اندر اور 21ایمبولنسز اسٹیڈیم کے اطراف میں موجود ہوں گی۔ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کے نظام کو مزید جامع بنایا جائے گا۔ تمام شہری سہولیات، حفاظتی اقدامات اور ایمرجنسی و ریسکیو کو مانیٹر کرنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں پنجاب سپورٹس بورڈ میں مرکزی کنٹرول روم قائم ہوگا۔ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کرکٹ کو چار مختلف اطراف میں بہت بڑی پارکنگ مہیا کی جائے گی۔ فل ڈریس ریہرسل 26اکتوبر کو ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.