پاکستان رومانیہ کے ساتھ وسیع البنیاد اور طویل المدت تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان فلم اور براڈکاسٹ کے شعبہ میں تبادلوں سے عوامی رابطوں کے فروغ میں مدد ملے گی
وزیر مملکت برائے اطلاعات ‘نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی رومانیہ کے سفیر نکولائی سے گفتگو
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان 60 اور 70 کی دہائی میں زیادہ فلمیں بنانے والا ملک تھا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں سے قومی ہم آہنگی اور ملکی تشخص اجاگر کرنے میں مدد ملتی تھی۔موجودہ حکومت پرامن بقائے باہمی کے حقیقی بیانیے پر بھرپور انداز میں عمل پیرا ہے اور پاکستان نے امن وا مان کی صورتحال اور معاشی میدان میں قابل ذکر ترقی کی ہے۔رومانیہ کے سفیرنکولائی جی اوا نیکہا کہ پاکستان خطے کا اہم ملک ہے جہاں جمہوریت فعال ہے اور میڈیا کو بے مثال آزادی حاصل ہے۔رومانیہ کے سفیر نے دونوں ملکوں کے صحافیوں کے تبادلوں،ٹریننگ پروگرامز سے ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے میں مدد لینے کی تجویز دی۔وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے اس پر کہا کہ اس سلسلے میں انفارمیشن،کلچر،براڈکاسٹ اور ورثے کے شعبوں میں ایم او یوز کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ رومانیہ کے ساتھ وسیع البنیاد اور طویل المدت تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.