فیصل آباد، عطائی ڈاکٹرز اور ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزیوں کے 10کیسزڈرگ کورٹ بھجوادیئے گئے
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:25
(جاری ہے)
صدر اجلاس نے مجموعی طور پر 40 کیسز پر میڈیکل سٹورز وکلینکس مالکان کے موقف کی سماعت کی۔
انہوں نے کہا کہ ڈرگ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی کے مرتکب افرادکے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں تاکہ ان کوالیفائیڈ افراد کو میڈیکل سٹورز وکلینکس چلانے کی جرات نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ انسانی صحت سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف اپریشن کو نتیجہ خیز بنایا جائے اور ڈرگ کورٹ میں مقدمات کی موثر انداز میں پیروی کریں تاکہ قصور وار سزا سے نہ بچ سکیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں کوئی میڈیکل سٹور ڈرگ انسپکٹرز کی نظروں سے اوجھل نہیں ہونا چاہیے اور بغیر ڈرگ لائسنس میڈیکل سٹور چلنے کا مطلب ڈرگ انسپکٹرز کی کوتاہی اور غفلت ظاہر کرے گا ۔مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.