عوام میں ٹریفک قوانین کے شعور کو بیدار کرنے کیلئے ایجوکیشن وونگ اہم کردار ادا کر رہا ہے، سی ٹی او
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:58
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے " ٹریفک ویک‘‘ کے پانچویں دن شہر کے مختلف چوراہوں پرعوام میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے لگائے گئے ٹریفک اسٹالز پر موٹر سائیکل اور کار سواروں میں پمفلٹ تقسیم کرنے کے موقع پر شہریوں سے اظہار خیال کیا۔ ٹریفک اسٹالز شہر کے تمام ٹریفک سیکٹرز ماڈل ٹائون، کھیالی، جی ٹی روڈ2، جی ٹی روڈ 1، سیٹلائٹ ٹائون، پیپلز کالونی اور سول لائن میں لگائے گئے۔
چیف ٹریفک آفیسر آصف ظفر چیمہ نے ان اسٹالز کا دورہ کیا اور سیکٹر ماڈل ٹائون میں عوام میں پمفلٹس اور میگزین تقسیم کیے،اس موقع پر سرکل انچارج ڈی ایس پی مقصود احمد لون اور سیکٹر انچارج سعد الیاس ، انچارج ایجوکیشن ونگ عدیل امجد بٹ، ایجوکیشن آفیسر جمشید الحق اور شیخ عمر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کا مستقبل مشکل میں دیکھ رہا ہوں ،منظوروسان
-
کراچی،گورنرسندھ سے ماریشس کے ہائی کمشنر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.