سلمان مجاہد کو میری کردار کشی پر شرم آنی چاہیے
اس پر ایف آئی اے سے رجوع کروں گی ،ایم کیوایم کے رہنما سلمان مجاہد ڈی ایم سی سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں ، ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ،ان کو پارٹی سے نکالے جانے کا غصہ ہے ،سلمان مجاہد اسلام آباد میں ڈی ایم سی ویسٹ کی گاڑی استعمال کرتے ہیں، سابق رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی کی گفتگو
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کمرہ حفاظتی نکتہ نظر سے کسی اور کے نام پر بک کرایا جاتا تھا۔
سلمان مجاہد کو کردار کشی پر شرم آنی چاہیے ،کردار کشی پر ایف آئی اے سے رجوع کروں گی ،سلمان مجاہد کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ،ان کو پارٹی سے نکالے جانے کا غصہ ہے ،سلمان مجاہد اسلام آباد میں ڈی ایم سی ویسٹ کی گاڑی استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سلمان مجاہد ڈی ایم سی سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں ،سلمان مجاہد کو کردار کشی پر شرم آنی چاہیے ،کردار کشی پر ایف آئی اے سے رجوع کروں گی ،سلمان مجاہد کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ،ان کو پارٹی سے نکالے جانے کا غصہ ہے ،سلمان مجاہد اسلام آباد میں ڈی ایم سی ویسٹ کی گاڑی استعمال کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.