سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ،مسلم لیگ نواز اور گرینڈ الائنس کو خیرباد کہہ دیا
ارباب گروپ تھر میں پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد کر کے عمران خان کے سامنے باضابطہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرے گا
پیر 23 اکتوبر 2017 22:00
(جاری ہے)
سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے بھائیوں ارباب انور اور ارباب ذکا اللہ کے ساتھ شاہ محمود قریشی، عارف علوی اور حلیم عادل شیخ سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔
اس کے ساتھ ہی ارباب غلام رحیم نے مسلم لیگ نواز اور گرینڈ الائنس کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ خاندانی ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ارباب گروپ تھر میں پی ٹی آئی کا بڑا جلسہ منعقد کر کے عمران خان کے سامنے باضابطہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرے گا۔یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل ارباب گروپ کے مضبوط امیدوار ارباب رحیم کے بھتیجے ارباب لطف نے پیلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.