حب پولیس کی کاروائی ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا

بدھ 1 نومبر 2017 22:35

حب پولیس کی کاروائی ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا
حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 نومبر2017ء) وندر پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی وندر کا بدنام زمانہ منشیات فروش کو دھرلیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او لسبیلہ عبدالرف بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی وندر قادر زہری کی نگرانی میں ایس ایچ او وندر امام بخش لاسی نے سب انسپکٹر محمد اکرم. اے ایس آئی طارق رحیم جاموٹ. ہیڈمحرر نذیر دودا. فاروق بلوچ کے ہمراہ وندر شہر میں کاروائی کرتے ہوئے وندر کے بدنام زمانہ منشیات فروش امین کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 480 گرام چرس برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :