قائد اعظم کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کر گئیں

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 نومبر 2017 19:39

قائد اعظم کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کر گئیں
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 نومبر2017ء) قائد اعظم کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

دینا واڈیا قائداعظم کی اکلوتی صاحبزادی تھیں اور وہ لندن میں مقیم تھیں۔ دینا واڈیا 15 اگست 1919 کو ممبئی میں پیدا ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :