فلم ’’ٹائیگر زندہ ‘‘ کا پہلا ٹریلرکل جاری کیا جائے گا

پیر 6 نومبر 2017 11:23

فلم ’’ٹائیگر زندہ ‘‘ کا پہلا ٹریلرکل جاری کیا جائے گا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’ٹائیگر زندہ ‘‘ کا پہلا ٹریلرکل منگل کو جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کا پہلا ٹریلر آج منگل کو ریلیز کیا جائے گا،فلم کی ہدایات علی عباس ظفر اور پیشکش سلمان خان اور ادتیا چوپڑا کی ہے، فلم رواں سال 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :