وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات‘ خطہ میں سلامتی اور استحکام اور پاک۔افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال
پیر 6 نومبر 2017 19:38
(جاری ہے)
انہوں نے افغانستان میں سیاسی حل کے ذریعے پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اس عمل میں رکاوٹیں پیدا نہیں کر رہا، ہم سب کو مثبت سوچ، افغان حکومت اور امریکہ پر اعتماد کی ضرورت ہے، یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان تعاون کرنے کا خواہاں ہے۔ تھامس ڈریو نے کہا کہ برطانیہ خطہ میں استحکام اور پاک۔افغان امن عمل میں سہولت کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا خواہشمند ہے۔ فریقین نے خطہ میں امن کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.