محکمہ واسا نے محکمے میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کرنے کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 6 نومبر 2017 20:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2017ء)محکمہ واسا نے محکمے میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کرنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 770 عارضی آسامیوںپر بھرتیاں عمل میں لائی جائیںگی جن میں 40 ڈیزائنر ،400 جونیئر پمپ آپریٹراور 250 سینٹی ٹیشن ورکرز کی بھرتیاں شامل ہیں ۔