وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال کا جامعہ بلوچستان کا دورہ،وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال سے ملاقات
جامعہ کے تعلیمی، تحقیقی سرگرمیوں، ترقیاتی منصوبوں، مستقبل کے تعلیمی پروگرامز سمیت مجموعی طور پر صوبے کے تعلیمی نظام مشترکہ تربیتی سرگرمیوں، بی ایس پروگرام سمیت مختلف تعلیمی معاملات پر تبادلہ خیال
جمعرات 9 نومبر 2017 21:32
(جاری ہے)
اساتذہ کی تعیناتیاں میرٹ کی بنیاد پر تعلیمی بجٹ میں اضافے سمیت اساتذہ کے لئے تربیتی سرگرمیوں کو پروان چڑھایا گیا ہے اور جامعہ کے رہنمائی اساتذہ کے لئے ٹریننگ پروگرامز اور مختلف تعلیمی سرگرمیوں کو مشترکہ طور پر ترتیب دیئے گئے ہیں تاکہ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے بہتر تعلیمی نظام پروان چڑھایا جاسکے۔
وائس چانسلر نے صوبائی حکومت اور عوامی نمائندگان کا جامعہ بلوچستان کے ساتھ تعاون اور رہنمائی کو باعث عزت کرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبے کے ہزاروں طلبہ جامعہ کے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں سے استفادہ کررہے ہیں اور اعلیٰ تعلیم کے ضرورتوں کو مدنظر رکتھے ہوئے صوبے کے مختلف علاقوں میں یونیورسٹی کے سب کیمپسز کو عملی جامہ پہنایا گیا ہے۔ تاکہ اعلیٰ تعلیم کو فروغ دے کر ایک مہذب اور تعلیمی یافتہ معاشرے کے قیام کو عملی جامہ پہنایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ آج بڑی تعداد میں اسکول اور کالجز کے اساتذہ جامعہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے ڈگری حاصل کررہے ہیں جو مستقبل میں ایک بہتر تعلیمی نظام کے لئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی تعاون کو سراہا اور صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.