سینیٹ دفاعی کمیٹی کا ننکانہ صاحب کا دورہ، کیپٹن حسنین شہید کے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی ،فاتحہ خوانی کی
کیپٹن حسنین شہید کی بہادری اور دلیری کو سلام پیش کرتے ہیں ، پوری قوم کو ان کی بہادری پر فخر ہے اور ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ،سینیٹر مشاہد حسین سید اور کمیٹی کے دیگر ارکان کا شہید کو خراج تحسین
اتوار 12 نومبر 2017 19:20
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین نے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کی تعریف کی جو ملک کی حفاظت اور دشمن کے ساتھ برسرپیکار ہیں ۔
انہوں نے آرمی چیف کے حالیہ دورہ افغانستان ا ور ایران کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان کی قومی سلامتی اور خطے کے استحکام میں بہتری آئے گی ۔ سینیٹ کی دفاعی کمیٹی نے ننکانہ صاحب میں گوردوارہ کا بھی دورہ کیا ۔ کمیٹی نے میجر ہرچرن سنگھ کے خاندان سے بھی ملاقات کی ۔…متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.