فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ میں پرینیتی چوپڑا کے حلیے کی پہلی تصویر جاری

پیر 13 نومبر 2017 14:19

فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ میں پرینیتی چوپڑا کے حلیے کی پہلی تصویر ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ میں ان کے حلیے کی پہلی تصویر جاری کر دیا گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘ میں پرینیتی چوپڑا کے حلیے کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔جس میں وہ آفس حلیے میں دکھائی دے رہی ہیں تصویر میں پرینیتی چوپڑا نے کالی اور سفید رنگ کی لائنوں والی شرت کے ساتھ کالا کوٹ پہن رکھا ہے۔ فلم کے ہدایتکاردیباکر بجنرجی ہیں ۔فلم آئندہ سال 3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :