پنجاب یونیورسٹی میں ورلڈ کوالٹی ڈے کی مناسبت سے تقریب کل ہوگی

پیر 13 نومبر 2017 17:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے اشتراک سے ورلڈ کوالٹی ڈے کی مناسبت سے سیمینار بروز منگل کل صبح 10بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصربطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :