پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ورکشاپ کل ہوگی

پیر 13 نومبر 2017 17:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیونگ اینڈ لرننگ لاہور کے اشتراک سے بروزمنگل کل صبح 9:30بجے ’’عالمی تناظر میں نشے کا رجحان ‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر شرکت کریں گے جبکہ لنکا شائر کئیر این ایچ ایس ، یو۔کے سے کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر اقبال نعیم بطور تربیت کار شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :