Live Updates

مریم نواز نے ڈان لیکس پر آرمی کے ٹویٹ سے متعلق نواز شریف کو مشورہ دیا تھا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 نومبر 2017 11:26

مریم نواز نے ڈان لیکس پر آرمی کے ٹویٹ سے متعلق نواز شریف کو مشورہ دیا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 نومبر 2017ء) :نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے بتایا کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پہلے کبھی بھی وزیر اعظم تو کیا کسی سیاسی عہدے پر بھی نہیں رہیں ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے بارے میں جو تاثر ہے کہ وہ ایک ہارڈ لائنر ہیں ، میں یہ بتا دوں کہ وہ ہرگز ایسی نہیں ہیں۔ انہوں نے میاں نواز شریف کو مشورہ دیا کہ آپ ڈان لیک کے ٹویٹس واپس لینے پراصرار نہ کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ آخری ود ڈرا ہو۔ اور در حقیقت یہ آخری ڈرا ہی تھا۔ عارف نظامی نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات