کراچی میں نالوں پر تجاوزات کے معاملے پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کا سخت برہمی کا اظہار
عدالت کا کراچی کا اصل ماسٹر پلان طلب کرتے ہوئے نالے کی اراضی پر قائم ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کا حکم
منگل 14 نومبر 2017 15:31
(جاری ہے)
عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ یہاں سے آپ کو سیدھا جیل بھیج دیتے ہیں، کیا اس لیے آپ کو مراعات اور تنخواہیں ملتی ہیں، شہر کو تباہ کردیا گیا اور نالے بند پڑے ہیں جبکہ اب نالوں پر تجاوزات قائم کرکے شہر کو مکمل ڈبونے کا پلان کر رہے ہیں ،ْزرا سی بارش نے شہر کو ڈبو دیا مگر کسی نے کچھ سیکھا نہیں۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ شہر کو ان اداروں کے حوالے نہیں کرسکتے، شارع فیصل سمیت کوئی سڑک سفر کرنے کے قابل نہیں جب کہ شہر کے گٹر اب بھی بھرے ہوئے ہیں، عدالتی ریمارکس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ 10 فٹ نالہ اور اطراف میں سڑک اب بھی موجود ہے ،ْ سینئر ڈائریکٹر ماسٹر پلان کا انکشاف کیا کہ نالے کی اصل چوڑائی 35 فٹ ہے، مارکیٹیں بنانے کی منظوری ایس بی سی اے نے خلافِ قانون دی۔عدالت نے کراچی کا اصل ماسٹر پلان طلب کرتے ہوئے نالے کی اراضی پر قائم ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.