پنجاب یونیورسٹی: مختلف شعبوں کے امتحانی نتائج کا اعلان

منگل 14 نومبر 2017 19:18

لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پارٹ ٹو سالانہ2017ء، ایم اے فارسی پارٹ ٹو سالانہ 2017ء اورایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ٹو سالانہ 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے،تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :