اکشے کمار فلم ’’پدمان ‘‘کیلئے بہترین انتخاب ہیں، سونم کپور
جمعرات 16 نومبر 2017 12:53
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے فلم ’’پدمان ‘‘ کے ایک منظر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں اکشے کمار کے ساتھ کام کرنا خوشی کا باعث ہے، فلم میں مرکزی کردار کیلئے اکشے کمار بہترین انتخاب ہیں اور فلم میں مزاح اور محبت کا احساس بہترین طریقے سے فلمبند کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلم ’’پدمان ‘‘ کی ناقابل یقین کہانی ہے اور اکشے کمار کی فلم میں اداکاری بے مثال ہے۔ فلم کے ہدایتکار آر بلکی ہیں، فلم کی کاسٹ میں اکشے کمار، سونم کپور اور رادھیکا آپتے شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال 26 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.