پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

جمعرات 16 نومبر 2017 18:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2017ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :