سعودی بادشاہ شاہ سلمان اگلے ہفتے اقتدار چھوڑ دیں گے ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
سید فاخر عباس جمعہ 17 نومبر 2017 10:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار ڈیلی میل نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ خاندانی ذرائع کے مطابق یہ طے پایا ہے کہ سعودی عرب کے موجودہ بادشاہ شاہ سلمان اگلے ہفتے خود کو اقتدار سے الگ کر لیں گے اور سعودی عرب کی باگ ڈور اپنے جوان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاتھ میں دے دیں گے ۔
اقتدار سے الگ ہونے کے بعد شاہ سلمان ملکہ برطانیہ کی طرح بے اختیار ہو جائیں گے جبکہ خادمین حرمین شریفین کا اعزازی عہدہ انہی کے پاس رہے گا ۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بادشاہ بنتے ہی اپنی تمام تر توجہ اپنے حریف ایران پر مرکوز کر یں گے اور ممکنہ طور پر فوجی کاروائی پر بھی غور کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.