مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تاریخی منصوبوں کے ذریعہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی
جمعہ 17 نومبر 2017 12:22
(جاری ہے)
گیس فراہمی منصوبہ کی افتتاحی تقریب میں گائوں کوٹلہ اور دھلا بانڈی کے بلدیاتی نمائندوں، معززین علاقہ اور سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ہاتھ اٹھا کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اور 2018ء کے انتخابات میں مرتضیٰ جاوید عباسی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق خان جدون نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اہلیان علاقہ نے بھاری اکثریت سے کام کر کے عوام کی خدمت کا موقع دیا ہے ۔ واضح رہے کہ گیس کی منظوری کیلئے ویلیج کونسل بانڈی عطائی خان کے ناظم آصف خان، جنرل کونسلر فاروق نے بڑی جدوجہد کی اور ان کی کوششیں آخر کار بار آور ثابت ہوئیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بجلی سے محروم آبادیوں بانڈی عطائی خان اور کوٹلہ کیلئے 25 بجلی کے کھمبے بھی دینے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.