سندھ ہائی کورٹ کا حیسکو کی کروڑوں روپے کی بقایا جات کی رقم نیب کے بجائے حیسکو کو اداکرنے کا حکم
جمعہ 17 نومبر 2017 16:56
(جاری ہے)
حیسکو لا افسر نے کہا کہ رقم کی ادائیگی نیب کے بجائے حیسکو کو کرنا چاہئے۔ عدالت نے نیب کو مزید وصولی سے روک دیا، دیگر بقایات نیب کے بجائے حیسکو کو دیے جائیں۔ چیف جسٹس نے ریماکس دیئے کہ گوہراللہ تو گولڈ میڈلسٹ ہے ان کیخلاف کرپشن کے کئی کیسز ہیں۔
عدالت نے گوہر اللہ کے وکیل سے استفسار کیا کہ ذرا گواہر سے پوچھیں تو صحیح کتنے کرپشن کے کیسز ہیں۔ وکیل نے جواب دیا کہ گوہر اللہ کیخلاف 3 مقدمات ہیں۔ ایک کوئلہ کرپشن کیس اور دوسرا سیل ٹیکس اور تیسرا حیسکو عدم ادائیگی کا ہے۔ عدالت نے ریماکس میں کہا آج کل کرپٹ لوگوں کی بڑی عزت ہے، لوگ انہیں اثاثہ سمجھتے ہیں۔ عدالت نے ملزمان کی ضمانت میں 12 دسمبر تک توسیع کردی۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.