پنجاب یونیورسٹی20نومبر کو بند رہے گی

جمعہ 17 نومبر 2017 20:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی 20نومبر2017ء بروز سوموار 126ویں کانووکیشن کے سلسلے میں بند رہے گی ۔ تاہم کانووکیشن میں جن اساتذہ اور انتظامی افسران کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں وہ اس دن حاضر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

مزید برآں پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالا اور جہلم کیمپسز 20نومبر2017ء کو کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :